
سبق آموز تحریریں ♥️
June 20, 2025 at 02:33 PM
*الله کی قدرت* ♥️
*ابنِ ابی حاتم کی مرفوع حدیث میں ہے کہ مجھے اجازت دی گئی ہے کہ میں تمہیں عرش کے اُٹھانے والے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کے بارے میں خبر دوں کہ اس کی گردن اور کان کے نیچے تک کی لو کے درمیان اتنا فاصلہ ہے کہ اُڑنے والا پرندہ سات سو سال تک اُڑتا چلا جائے۔ اس کی اسناد بہت عمدہ ہیں اور اس کے سب راوی ثقہ ہیں۔*
*(تفسیر ابنِ کثیر، جلد ۵، صفحہ ٤٢٠)*
❤️
👍
❤
😮
✨
🇮🇶
🇵🇸
🌼
💖
💞
154