
سبق آموز تحریریں ♥️
June 22, 2025 at 02:56 AM
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍️ظلم کی تین قسمیں*
*ظلم کی ایک قسم وہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ ہرگز نہ بخشیں گے۔ دوسری قسم وہ ہے جس کی مغفرت ہو سکے گی۔ اور تیسری قسم وہ ہے کہ جس کا بدلہ اللہ تعالیٰ لیے بغیر نہ چھوڑیں گے۔*
*پہلی قسم کا ظلم شرک ہے۔ دوسری قسم کا ظلم حقوق اللہ کی کوتاہی ہے۔ اور تیسری قسم کا ظلم حقوق العباد کی خلاف ورزی ہے۔*
*(معارف القرآن، جلد ٢، صفحه ۵۵۰) ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
❤️
👍
😢
🙏
❤
🌹
🤲
38