
HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
June 14, 2025 at 07:05 AM
ائیر انڈیا حادثے کا شکار برطانوی طالب علم شہری!!!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
احمدآباد میں المناک طیارہ حادثہ ، جس میں تمام مسافر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ان میں لیسٹر میں مقیم دعوت اسلامی سے وابستہ فیضان رفیق عطاری بھی شامل تھے، وہ عالم کورس (جامعہ المدینہ) کے طالب علم تھے اور اسلامی اسکالر بننے کے لیے تعلیم حاصل کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں شہداء کا مقام عطا فرمائے۔ امین
عمران عطاری قادری کی وال سے!!!

🤲
😢
❤️
👍
😂
😭
🙏
💔
🙁
🥹
201