HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
June 16, 2025 at 05:12 AM
آج اسـ۔ـرائیل کی بندرگاہ کو تباہ کرنے والے ایـ۔ـرانی میـ۔ـزائل کا نام 'خیبـ۔ـر سائـ۔ـکان' ہے۔ یہ ایک گھنٹے میں 6000 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کرتا ہے! اسـ۔ـرائیل کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں تھا۔ وہ بے بسی سے تـ۔ـباہی کو دیکھتا رہا۔ اسـ۔ـرائیل کا تمام ہوّا ختم ہو گیا ہے، اسـ۔ـرائیل کو اب امـ۔ـریکہ کی مدد کی ضرورت ہے! ایـ۔ـران بے خوف ہوکر لڑ رہا ہے۔ ایـ۔ـران بہانے کی تلاش میں تھا اسـ۔ـرائیل نے حمـ۔ـلے کی شروعات کرکے اسے غـ۔ـزہ کے معصوموں کے خـ۔ـون کا بدلہ لینے کا موقع فراہم کر دیا ہے اگر یہ جنـ۔ـگ پندرہ روزہ تک جاری رہی تو اسـ۔ـرائیل دوبارہ کسی ملک پر حـ۔ـملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا ، ایـ۔ـران اب تک فاتح ہے اور انشاءاللہ فاتـ۔ـح ہو کر اس لـ۔ـڑائی کو ختم کرے گا
❤️ 👍 🤲 🇵🇸 😮 👏 🇩🇪 144

Comments