
HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
June 20, 2025 at 02:06 PM
چائباسہ۔ مسجد کی تیسری منزل کے کمرے سے لاش برآمد، قرض سے پریشان امام نے مدینہ مسجد میں پھانسی لے لی۔
چائباسہ۔ مغربی سنگھ بھوم ضلع کے چائباسا بادی بازار میں واقع رضا مدینہ مسجد کے امام مولانا شہباز انصاری (31 سال) نے بدھ کی صبح مسجد کی تیسری منزل پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ موقع سے برآمد ہونے والے خط (نوٹ) میں امام نے لکھا ہے کہ قرض کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا۔ وہ پچھلے کچھ دنوں سے پریشان تھے۔ پولیس نے خط قبضے میں لے لیا ہے۔ تھانہ صدر پولیس نے مسجد پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا۔
صدر اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

😢
😭
🤲
💔
😔
😮
🥹
❤️
👍
😡
77