
HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
June 21, 2025 at 03:37 PM
*______________رزق_____________*
*✍🏻اگر تم کسی کو تحفہ بھیجو اور اگلے دن اس تحفے کو کچرے کے ڈبے میں دیکھو تو تمہیں کتنا برا لگے گا۔۔۔*
*اللہ کا دیا ہوا رزق بھی اللہ کا تحفہ ہے 💯*
*اسے کچرے کے ڈبے میں مت پھینکو۔*💞

❤️
👍
😢
❤
💯
😂
😭
🙏
🫀
🫶
167