دین و دنیا چینل
June 13, 2025 at 03:47 PM
۔🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌷 *آج کا کیلینڈر*
🥀 *16 ذو الحجہ 1446ھ*
🌸 *31 جیٹھ 2082 ب*
🪷 *13 جون* 2025
*بروز جمعۃ المبارک*
💦 *حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا* !
*جب کسی حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو اور اس سے مصافحہ کرو اور اسے اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے لئے بخشش کی دعا کرنے کا کہو کیونکہ وہ بخشا ہوا ہے ۔*
*مسند احمد بن حنبل،حدیث* :6112
کاپی
❤️
🤲
8