دین و دنیا چینل
June 13, 2025 at 05:08 PM
میڈلین فریڈم فلوٹیلا کا مشن آگے بڑھ رہا ہے ۔۔ کشتی رُکی تو دنیا بھر سے دردمندوں کی قافلے چل نکلے ۔ پاکستان سے کون کون تیار ہے ۔۔۔؟؟؟
تیونس و لیبیا سے سات ہزار افراد، تین سو گاڑیاں رفحہ بارڈر غزہ کی جانب روانہ ۔۔۔
جبکہ دنیا کے 54 ممالک کے ڈھائی ہزار کے قریب دیگر لوگ بھی محاصرہ توڑنے کا عزم لے کر مصر رفحہ بارڈر کی طرف چل پڑے ۔۔۔
دنیا جاگ اٹھی ہے ، اب عرب ممالک اور پاکستان کو قیادت کرنی چاہئیے ۔۔۔
اس پیغام کو دنیا بھر میں جتنا ہوسکے پھیلائیں ۔۔۔
آپ اس پیغام کو دنیا تک پہنچانے میں مدد کریں اور قافلے کا حصہ بن جائیں ۔۔۔
لبیک یااقصی ۔۔۔ 🤜🏻🤜🏻🤜🏻
نعرہ تکبیر ۔ اللہ اکبر ۔۔۔

❤️
👍
🌹
🙏
12