دین و دنیا چینل
June 14, 2025 at 07:39 AM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌷 *آج کا کیلینڈر*
🥀 *17 ذو الحجہ 1446ھ*
🌸 *32 جیٹھ 2082 ب*
🪷 *14 جون* 2025
*بروز ھفتہ*
💦 *حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: اللّٰہ تعالٰی سے اس کا فضل مانگو کیونکہ اللّٰہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس سے مانگا جائے۔ اور یہ افضل عبادت ہے کہ [دعاؤں کے اہتمام، اچھی امید اور صبر کے ساتھ] حالات کی بہتری [یعنی کشادگی، عافیت، مصائب کی دوری اور دعاؤں کی قبولیت] کا انتظار کیا جائے* ۔
*(الجامع الصغیر للسیوطی مع شرحہ التیسیر، حدیث: 4701* )
کاپی
❤️
👍
💯
3