دین و دنیا چینل
June 17, 2025 at 10:33 AM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌷 *آج کا کیلینڈر*
🥀 *20 ذو الحجہ 1446ھ*
🌸 *3 ھاڑ 2082 ب*
🪷 *17 جون* 2025
*بروز منگل*
💦 *حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ قیامت کے روز لوگ ننگے پاؤں ، بے لباس ، بے ختنہ اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! عورتیں اور مرد اکٹھے ، وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھیں گے ۔ فرمایا :’’ عائشہ ! (اس دن کی ہولناکیوں کا) معاملہ اس سے زیادہ سخت ہو گا کہ کوئی ایک دوسرے کی طرف دیکھے ۔‘‘*
*صحیح مسلم -7198*
کاپی
😢
👍
🙏
5