دین و دنیا چینل
June 18, 2025 at 04:25 PM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌷 *آج کا کیلینڈر*
🥀 *21 ذو الحجہ 1446ھ*
🌸 *4 ھاڑ 2082 ب*
🪷 *18 جون* 2025
*بروز بدھ*
💦 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* :
’’ *اللہ کی قسم ! آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنی ایک انگلی سمندر میں ڈالے --یحیی نے اپنی انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا-- ، پھر دیکھے وہ (انگلی) اس میں سے کیا (نکال کر) لاتی ہے۔‘‘*
*صحیح مسلم -7197*
کاپی
👍
1