دین و دنیا چینل
June 20, 2025 at 11:01 AM
السلام علیکم ورحمةاللہ، امید ہے گروپ ممبران خیر وعافیت سے ہونگے، کافی دنوں کے بعد گروپ میں حاضری ہوٸی ہمارے ہاں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے نیٹورک ڈیٹا سمیت بند ہے اس لٸے بروقت کسی ممبرکے سوال کا جواب نہیں دے سکا ان سب سے معزرت، اب بھی ہمارے ہاں نیٹورک بند ہے، جب ڈیٹا نیٹورک ایریا میں جانا ہوا تو انشإاللہ گروپ کو وقت دیتے رہینگے، تمام ممبران ہمیں اپنے دعاٶں میں یاد رکھیں ، اللہ پاک آپ سب کا حامی وناصر ہو، والسلام
❤️ 👍 🤲 17

Comments