دین و دنیا چینل
June 21, 2025 at 06:07 AM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌷 *آج کا کیلینڈر*
🥀 *24 ذو الحجہ 1446ھ*
🌸 *7 ھاڑ 2082 ب*
🪷 *21 جون* 2025
*بروز ھفتہ*
💦 *حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا :’’ منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو بکریوں کے دو ریوڑوں کے درمیان ممیاتی ہوئی بھاگی پھرتی ہے ، کبھی بھاگ کر اس ریوڑ میں جاتی ہے اور کبھی اس طرف جاتی ہے (کسی بھی ایک ریوڑ کا حصہ نہیں ہوتی ۔)*
*صحیح مسلم -7043*
کاپی
❤️
1