محبین دار العلوم دیوبند Darul Uloom Deoband
May 26, 2025 at 01:33 AM
*لیجیئے عنادل! سفر حج کا مختصر اور آسان طریقہ-*
حجاج کرام ماشاء اللہ پوری تیاری کے ساتھ وہاں تشریف لے جاتے ہیں، جانے سے مہینوں پہلے طریقہ حج کی تعلیم و عملی تربیت لیتے ہیں اور ماشاءاللہ آسان اردو کتب کا مطالعہ بھی کرتے ہیں____
لمبی چوڑی مطول کتابوں کو پڑھا ہوتا ہے تو بسا اوقات حج کے ارکان ادا کرنے تک ذہن کشمکش اور تذبذب کا شکار رہتا ہے، اور یہ فطری بات ہے کیونکہ زندگی کا پہلا عمل، نئ جگہ جہاں انوار کی تجلیات ہی تجلیات------ تو انسان پر ایک ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ وہ ہوش میں ہی نہیں ہے __ تو بسا اوقات وہ سب بھول جاتا ہے کہ کیا کرنا -
خیر! یہ شجرہ مناسک حج کا مفصّل اور طویل ترین تفصیلات کا مختصر خاکہ ہے جسے بوقت ضرورت یاددہانی کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے -
🌹💞💞

❤️
👍
🌹
16