محبین دار العلوم دیوبند Darul Uloom Deoband
June 14, 2025 at 11:52 AM
زندگی میں پہلی مرتبہ ایران نے اسرائیل پر اصلی اور مسرت انگیز حملہ کیا ہے ،
وہ الگ بات ہے کہ یہ حملہ جب کیا جب اپنی سلامتی پر بن آئی ہے فلسطینی اخوت اور ہمدردی کی بنا پر تو ان سے صرف منافقت اور ڈرامیں ہی ہوتے ہیں خیر ہمیں تو آم کھانے ہیں پیڑ گننے سے کیا غرض
الجملہ یہ حملہ انتہائی خوش کن ہے اور عالم اسلام کے دلی سکون کا باعث ہے
بعض مرتبہ اللہ اعدائے مسلمین ہی کے ذریعے مسلمانان مظلومین کو خوشی پہنچا دیتے ہیں
❤️
👍
❤
😂
🇮🇷
🇮🇳
🇵🇸
🎉
😭
🫀
37