ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ
June 10, 2025 at 02:01 AM
جب حضرت سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شادی ہوئی تو قریش کی عورتیں ان دونوں کو دیکھ کر کہتی تھیں ۔
" احسن شخصین رأی انسان
رقیة و بعلھا عثمان "
یعنی دو ذاتوں میں سے بہترین جسے کوئی انسان دیکھے وہ حضرت رقیہ اور ان کے شوہر حضرت عثمان ہیں ۔
(تفسیر قرطبی ، مترجم جلد 7 ، ص 623، زیر آیت , يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ ۔۔۔۔سورہ احزاب ، ضیاء القرآن لاہور)
✍🏻ارسلان احمد اصمعی قادری
9/6/25ء
❤️
🫀
14