Muhammad Owais Raza Qadri
June 10, 2025 at 08:02 AM
18 ذولحجہ : یومِ شہادت پیکر جود و سخا كامل الحياء والايمان، امیر المؤمنین خلیفۃ المسلمین و خلیفہ سوئم، جامع القرآن، ناشر القرآن ،ذوالنورین ،مظلوم مدینہ، حضرت عثمان غنی بن عفان رضی اللہ عنہ۔ الفاتحہ۔ حضرت عثمان غنی بن عفان رضی اللہ عنہ، مدت خلافت بارہ سال گیارہ دن 18 ذولحجہ 35 ھجری کو انتہائی مظلومیت کی حالت میں شہید ھوئے اور مدینہ منورہ میں جنت البقیع میں آرام گاہ ھیں۔ واضح رھے کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ستر سال کی ضعیف عمر میں خلافت کا بارگراں اٹھایا تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ کئی روز بھوکے پیاسے محصور ھو کر تلاوت قرآن مجید فرماتے ھوئے شہید ھوئے اسلام میں پہلا فتنہ قتل حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور آخری فتنہ خروج دجال ھے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ازحد باحیا تھے۔ خلوت میں کبھی بھی برھنہ نہ ھوتے تھے۔ صائم الدھر و قائم اللیل تھے۔ چار پانچ درھم کی ازار پہن کر خطبہ دیتے تھے۔ ایام خلافت میں غلام کو اپنے ساتھ سوار فرماتے تھے۔ قبروں کو دیکھ کر اس قدر روتے کہ داڑھی مبارک تر ھو جاتی تھی۔ سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے خطبے کے دوران آیت پڑھی ترجمہ_ بے شک وہ لوگ جن کے مقدر میں ہماری طرف سے بھلائی ہے وہ
Image from Muhammad Owais Raza Qadri: 18 ذولحجہ :  یومِ شہادت  پیکر جود و سخا كامل الحياء والايمان،  امیر ال...
❤️ 😢 👍 16

Comments