
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 21, 2025 at 11:05 AM
دنیا میں صرف دو مذاہب پوری دنیا پر حکمرانی کا نظریہ رکھتے ہیں
اسلام (شیعہ اثنا عشری) اور دوسرے یہودی ۔ آج بھی شیعوں کو قاتلان امام حسین ع کا بدلہ لینے کیلئے سیکھایا بتایا تیار کیا جاتا ہے حالانکہ یزید ابن زیاد حرملہ تو کب کے مردار ہو چکے ہیں ۔ دنیا میں شیعوں کی تعداد 60 کروڑ اور یہودیوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ ہے ۔
شیعہ امام مہدی ع کی آمد کیلئے دنیا بھر میں انتظار کر رہے ہیں ان کی غیر موجودگی میں رہبر معظم و دیگر مرجعین کا فتویٰ جہاد ہی انہیں اکٹیو کر سکتا ہے۔ آج عالم اسلام و کل کفر کی جنگ قبلہ اول کے خاطر لڑی جارہی ہے جس میں شیعہ مسلمانوں کا ساتھ غیرت مند بہادر اہلسنت دے رہے ہیں البتہ اسرائیل کا ساتھ تمام کفار منافقین و مشرکین دے رہے ہیں۔ داعش کے وجود میں صدام کی بعثی فوج کا اصل کردار تھا اگر خدانخواستہ رہبر معظم یا ایران پر امریکہ نے حملہ کرکے نظام تبدیلی کی کوشش کیا تو 60 کروڑ شیعیان علی ع پر اگر جہاد واجب ہوا تو دنیا امریکہ اسرائیل کیخلاف داعش کی ظلم و بربریت بھول جائے گی۔
آپ کس صف میں کھڑے ہیں ؟
https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
👍
2