
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 21, 2025 at 02:40 PM
ایران، یمن، عراق اور لبان کے شیعوں نے جس طرح امت مسلمہ میں عزت پائی ہے وہ قابلِ تحسین و ذکر ہے۔
آپ ایران کے حملہ کی ویڈیو پر ان پاکستانی نوحہ خواہ کے نوحے چلا رہے ہیں جو کسی اور دنیا میں رہ رہے ہیں،
ان کی دنیا ہی الگ ہے،
ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اگر آپ نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ ان کی دنیا الگ ہے اور ہماری دنیا الگ ہے۔
مینے ایران، اور عراق کے نوحہ خوانوں کو لبنان جاکر شھداء کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دیکھا ہے، اپنے ممالک سے امداد جمع کر کہ جنگ زدہ علاقوں میں تقسیم کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
متاثرین کے خوفزدہ بچوں کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا ہے، شدید بمباری میں گئے اور ان مظلومین کا حوصلہ بنے۔
افسوس ہے مجھ اپنے ملک کے نام نہاد عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں اور منقبت خواں پر مینے کبھی بھی ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلسطین کے حق میں مرجعیت کے حق میں انہیں آواز بلند کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618

👍
😞
3