
Karachi Urdu News
June 19, 2025 at 08:45 PM
ایران کے حملے کے بعد یہودی آبادکار اور اسرائیلی فوجی آمنے سامنے آ گئے۔
تل ابیب میں آبادکاروں نے فوجیوں کا راستہ روک کر کہا:
"یہ سب تمہاری وجہ سے ہے، کسی نے تم سے ایران پر حملہ کرنے کو نہیں کہا تھا!"