Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 19, 2025 at 08:51 PM
*اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے۔* *خامنہ ای بنکر میں بیٹھ کر عوام پر حملے کروا رہے ہیں۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی حکومت کو تہس نہس کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تہران میں موجود خطرے کو ختم کرنے کے لیے حملوں میں شدت کی ہدایت کی ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کا وجود اب مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، خامنہ ای کھلے عام اعلان کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، وہ خود اسپتالوں پر حملہ کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ خامنہ ای اسرائیل کی تباہی کو اپنا ہدف سمجھتے ہیں، ایسا شخص اب مزید دنیا میں موجود نہیں رہ سکتا۔*
🖕 1

Comments