Karachi Urdu News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 20, 2025 at 01:33 AM
                               
                            
                        
                            فیملی شاہ فیصل کالونی سے باغ کورنگی آرہی تھی رکشے والے کے ساتھ ایک بندہ اور تھا جس نے رکشے میں بیٹھی سواری کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے کی کوشش کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے ان دونوں رکشے والوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا۔
کوشش کریں اپنی فیملی کو ان جیسے ڈرائیورز کے ساتھ اکیلے نہ بھیجیں کسی جان پہچان والے کا بندوبست کریں یا کوئی اور سواری اختیار کریں جزاک اللہ۔ 
Video Har Banda Share Kare Taa K Sub ki Family Mehfoz Rahe. 🙏
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😡
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        4