Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 20, 2025 at 02:21 PM
`🚨کراچی میں زلزلے کے جھٹکے` *زلزلے کی شدت 2.8 اور گہرائی 4 کلو میٹر تھی، زلزلے کے جھٹکے شام 5 بج کر 28 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔ مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔*
🙏 1

Comments