Karachi Urdu News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 22, 2025 at 01:46 AM
                               
                            
                        
                            🚨🔴 خبریں:
🟥 اکسیوس کی رپورٹ: ایک اعلیٰ اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں B-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے استعمال کیے
🟥 اسرائیلی عہدیدار کا انکشاف: ٹرمپ انتظامیہ نے حملوں سے قبل اسرائیل کو پیشگی اطلاع دے دی تھی
🟥 اسرائیلی چینل 14 کی رپورٹ: امریکی حملے میں ایران کے نیوکلیئر مراکز فردو، نطنز اور اصفہان پر 6 B-2 بمبار طیاروں نے حصہ لیا
🟥 ایرانی خبررساں ادارہ "ارنا": صوبہ قم کے گورنر کے دفتر کے مطابق "فردو کے نیوکلیئر مرکز کے علاقے پر دشمن قوتوں کی فضائی بمباری کی گئی