Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 22, 2025 at 01:46 AM
🔴 فوری | بریکنگ نیوز: ایرانی عہدیدار کے حوالے سے انادولو ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے امریکی حملے سے قبل تینوں نیوکلیئر مراکز سے اہم مواد پہلے ہی نکال لیا تھا۔
👍 1

Comments