Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 22, 2025 at 05:54 AM
*امریکہ نے 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم ایران کے تین شہروں اصفہان، ناطنز اور فردو پر گرائے ہیں. ایران اسرائیل جنگ میں ابھی اسرائیل ان اہداف کو نشانہ بنانے میں ناکام تھا۔ اسرائیل مزید شکست سے بچانے کے لیے امریکیوں کو خود جنگ میں اترنا پڑا۔*

Comments