Aik News
Aik News
June 19, 2025 at 10:12 AM
‏ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی وزارت خارجہ ‏ایران سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے پر پاکستان کاشکریہ اد اکیا، ایرانی وزارت خارجہ ‏ اسرائیل نے ایران کے سویلین مقامات، جوہری مراکز اوررہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، ایرانی وزارت خارجہ ‏ ‏اسحاق ڈار نے ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی، مکمل حمایت کا یقین دلایا، ایرانی وزارت خارجہ ‏دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن قائم رکھنے کیلئےمشترکہ سفارتی اقدامات پر اتفاق کیا، ایرانی وزارت خارجہ

Comments