Aik News
Aik News
June 20, 2025 at 09:01 AM
pاٹک جیل میں افسران کی موجودگی میں قیدی پر بدترین تشدد کا واقعہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہزاد کو عہدے سے ہٹا دیا معطل ہونے والوں میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صمد حسن اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ مشتاق احمد بھی شامل

Comments