Aik News
Aik News
June 22, 2025 at 08:10 AM
امریکا کو پہنچنا والا نقصان ایران سے کہیں زیادہ ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایران مشرق وسطیٰ میں تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا، پاسداران انقلاب ایران کی ہنگامی صورتحال کی پیش نظر (IAEA) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
❤️ 1

Comments