
المعهد الإسلامي العربي لعموم الهند ونيبال
June 17, 2025 at 06:23 AM
*خوش کن خبر*
انتہات فرحت وشادمانی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آل انڈیا ونیپال المعہد الاسلامی العربی کے بانی و مؤسس مولانا محمد شرف عالم کریمی قاسمی اور ناظمِ معہد مولانا محمد حماد کریمی ندوی - دامت فیوضہم - آج بروز سہ شنبہ کی شام میں دیوبند تشریف لا رہے ہیں ؛ لہذا معہد کے تمام ممبران اور عربی زبان کے باذوق طلباء کرام اس اہم موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء متصلًا دار العلوم کے مہمان خانے میں ان مہمانان عظام کی زیارت و ملاقات اور ان کی اہم نصیحتوں سے مستفید ہوں ۔
وقت اور جگہ نوٹ فرمالیں۔
بعد نماز عشاء
مہمان خانہ دار العلوم دیوبند
*المعلن*
*متعلقینِ معہد*
👍
1