Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 20, 2025 at 09:07 AM
چاچا نے پوچھا جاوید تم نے کسی شخص کو پہاڑ پر چڑھتے دیکھا ہے.. ؟ میں نےجواب دیا جی ہاں چچا جان چچا نے ضمنی سوال کیا، اس کے جسم کی پوزیشن Position کیا ہوتی ہے؟ *میں نے کہا اس کا سر اور جسم زرا سا آگے کی طرف جھکا ہوتا ہے* پھر ایک اور سوال کیا اچھا پہاڑ سے اترتے ہوئے؟ *اس پر میرا جواب تھا سر زرا سا پیچھے کی طرف جسم اکڑا ہوا* فرمایا جب کسی انسان کو جھک کر چلتا ہوئے دیکھو تو سمجھ لو وہ کسی بلند مقام ، مرتبے، ترقی، بزرگی، بلندی کی طرف گامزن ہے، اور کسی کو اکڑ کر چلتا دیکھو تو.…! جان لو یہ زوال کی طرف جارہا ہے. پہلے والے کی پیروی کرو، اور دوسرے سےعبرت حاصل کرو
Image from Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp: چاچا نے پوچھا جاوید تم نے کسی شخص کو پہاڑ پر چڑھتے دیکھا ہے.. ؟ میں نے...
❤️ 👍 🌸 🍵 👌 🙏 21

Comments