Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 20, 2025 at 01:09 PM
اکثر مائیں بچوں کو لوری دیتے ہوئے کہتی ہیں: "لَا إِلٰهَ، لَا إِلٰهَ…" جبکہ اس جملے کا ادھورا مطلب بنتا ہے: ❌ "کوئی خدا نہیں ہے" ❌ جبکہ اصل اور مکمل کلمہ ہے: "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه ﷺ" ✅ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں" 📢 نصیحت: محبت سے، پیار سے… لیکن عقیدے کی حفاظت کے ساتھ اپنے بچوں کو مکمل کلمہ پڑھ کر سنائیں۔ 🌸 یہ بچے کل تمہارے لیے صدقہ جاریہ بنیں گے، ان کی زبان سے پہلا کلمہ بھی مکمل ہو… یہ بہت بڑی نعمت ہے۔
Image from Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp: اکثر مائیں بچوں کو لوری دیتے ہوئے کہتی ہیں: "لَا إِلٰهَ، لَا إِلٰهَ…" ...
👍 ❤️ 💯 🌸 💚 😂 🙏 35

Comments