Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 21, 2025 at 03:30 PM
🌟 خوشخبری برائے اہلِ ایمان! 🌟 اپنی بیٹیوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں پروان چڑھائیں، وہ بھی آپ کے اپنے گھر میں، باپردہ و باحفاظت ماحول میں! الحمد للہ! وہ وقت آ گیا ہے جب علمِ دین حاصل کرنے کے لیے در در بھٹکنے کی ضرورت نہیں رہی، اب جامعہ الخیر کے تعاون سے آپ اپنی بیٹیوں کو گھر بیٹھے ہی دینی تعلیم سے آراستہ کر سکتے ہیں۔ 📚 جامعہ الخیر کی آن لائن دینی تعلیم کا بہترین موقع! 🎓 تعلیم کا آغاز: 5 جولائی سے 💠 کورسز کی تفصیل: 1️⃣ پانچ سالہ عالمہ کورس – صرف بچیوں اور خواتین کے لیے 2️⃣ حفظِ قرآن کورس – مرد، خواتین اور بچوں کے لیے الگ الگ 3️⃣ دو سالہ علمِ دین کورس – قرآن، حدیث، فقہ، سیرت 4️⃣ بنیادی تجوید و دینیات کورس – نورانی قاعدہ، اسمائے حسنیٰ، 40 احادیث، 40 دعائیں 5️⃣ مکمل عربی/اردو/انگلش اسپوکن اور گرامر کورس – دینی و دنیاوی کامیابی کے لیے 🌸 ہماری پہچان: ✅ گھر بیٹھے تعلیم ✅ مستند اور ماہر اساتذہ ✅ مکمل پردے اور انفرادی توجہ کے ساتھ ✅ کم وقت میں بہتر نتائج ✅ دینی ماحول، تربیت اور اصلاح کا بہترین ذریعہ ✅ طالبات کی مکمل پرائیویسی کا خیال رکھا جاتا ہے — کسی بھی کلاس کے لیے گروپ نہیں بنایا جاتا۔ 📞 داخلہ کے لیے فوراً رابطہ کریں: 📲 +91 92664 93448 🌹 اپنی بچیوں کو دین کا سرمایہ دیجئے 📖 قرآن، علم اور شرم و حیا کے زیور سے آراستہ کیجئے 🏡 علم کا چراغ گھر میں روشن کیجئے! از: بریرہ بنت یونس ناظمہ، جامعہ الخیر آن لائن
Image from Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp: 🌟 خوشخبری برائے اہلِ ایمان! 🌟 اپنی بیٹیوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں...
❤️ 👍 📞 13

Comments