
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 21, 2025 at 11:30 PM
"جو شخص فوت ہو جائے اس کو برا نہ کہو،
کیونکہ انہوں نے جیسا عمل کیا،
اس کا بدلہ پالیا ہے۔"
📘 صحیح بخاری، حدیث: 1393
💡 ہر انسان کو اس کے اعمال کے مطابق جواب ملتا ہے،
تو دوسروں کے لیے نرمی اور حسن سلوک اختیار کرو۔
✨ رحم دِل بنو، باتوں میں نرمی رکھو،
یہی اخلاقِ اسلامی ہے۔

❤️
👍
💯
🤲
15