
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 22, 2025 at 10:18 AM
*خوشخبری خوشخبری خوشخبری!*
*انگریزی کے تین ماہ کورس کا آغاز آئیے اردو یا ہندی سے انگریزی سیکھیں۔
موجودہ زمانہ میں زیادہ تر ممالک اور چیزوں پر انگریزی زبان کا قبضہ ہے،آج کل دوسری زبانوں کی بہ نسبت اِس زبان کے سیکھنے سکھانے اور بولنے کا زیادہ رواج ہے، بزنس مین سے لیکر مزدور تک شہر سے لیکر گاؤں تک مرد ، عورت ، بچہ ،بوڑھا اور جوان ہر انسان انگلش کے الفاظ استعمال کر رہا ہے۔
دوسرے ممالک سے رابطہ قائم کرنا اور ہر پروڈکٹ پر انگلش زبان کا ہونا سوشل میڈیا اور آن لائن کی دنیا میں اس زبان کا استعمال ہرانسان کو انگلش زبان سیکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔
اِس کے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں ہے؛لہذا اس زبان کا سیکھنا وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ جس کے پیش نظرآن لائن تین ماہ کورس کا آغاز گزشتہ سال کی طرح امسال بھی کیا جا رہا ہے۔
*شرائط و ضوابط:*
ُکوئی بھی شخص اس کورس میں شامل ہو سکتا ہے،خواہ باضابطہ پڑھا لکھا ہو یا نہ ہو،یا فی الوقت کسی کاروبار میں مصروف ہو یا خالی ہو۔
*کورس کی سرگرمیاں اور خصوصیات:*
یہ کورس تین ماہ کی مدت پر مشتمل ہے جس میں آپ کو ابتدا سے انگریزی بولنے اور پڑھنے کی تعلیم دی جاۓگی۔
*تعلیم کا وقت:*
تعلیم کے چار اوقات ہیں، کسی ایک کو منتخب کر سکتے ہیں
صبح ۹ سے ۱۰ تک
صبح ۱۰ سے ۱۱ تک
صبح ۱۱ سے ۱۲ تک
شام ۶ سے ۷ تک
*کورس کی فیس:*
۵۰۰ روپیے ماہانہ
تاریخ آغاز
23 /6/2025
خواہشمند حضرات اپنا رجسٹریشن یعنی اندراج جلد از جلد اس واٹسپ نمبر(Whtasapp No ) پر کرا سکتے ہیں*:
*9897874114*
مفتی عبد الماجد قاسمی۔
-----------------------------
*اگر آپ کو ضرورت نہیں ہے تو دوسروں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، آپ کی وجہ سےکسی اور کا بھلا ہو جائےگا۔

👍
❤️
🇵🇸
😂
5