🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
June 17, 2025 at 12:46 AM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* 🌷 *آج کا کیلینڈر* 🥀 *20 ذو الحجہ 1446ھ* 🪷 *17 جون* 2025 *بروز منگل* 💦 *حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ قیامت کے روز لوگ ننگے پاؤں ، بے لباس ، بے ختنہ اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! عورتیں اور مرد اکٹھے ، وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھیں گے ۔ فرمایا :’’ عائشہ ! (اس دن کی ہولناکیوں کا) معاملہ اس سے زیادہ سخت ہو گا کہ کوئی ایک دوسرے کی طرف دیکھے ۔‘‘* *صحیح مسلم -7198*
❤️ 🤲 3

Comments