
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
June 20, 2025 at 01:49 AM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌷 *آج کا کیلینڈر*
🥀 *23 ذو الحجہ 1446ھ*
🪷 *20 جون* 2025
*بروز جمعۃ المبارک*
💦 *استخارہ کی مختصر دعا*
کسی بھی کام کا ارادہ ہو تو پہلے یہ پڑھ لے
*اَللّٰهُمَّ خِرْ لِيْ وَاخْتَرْ لِيْ*
ترجمہ:
یا اللہ! تو ہی میرے لیے (چیزوں) کوچھانٹ لے اور پسند کر لے۔
(سنن الترمذي، 5/535، مصر)
❤️
1