
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
June 20, 2025 at 01:50 AM
*صحيح البخاري # ٦٦٢*
*Sahih Bukhari # 662*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، *عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : «مَنْ غَدَا إِلَى الْمَسْجِدِ وَرَاحَ أَعَدَّ اللهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنَ الْجَنَّةِ كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ» .*
Narrated Abu Hurairaؓ that *the Prophet (ﷺ) said: "Whoever goes to the mosque in the morning or the evening, Allah has prepared for him an honourable abode in Paradise every time he goes in the morning or the evening."*
_(One who does not go to mosques misses a great deal of goodness, favour and reward that Allah Almighty prepares for those who come to His house.)_
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص صبح کے وقت یا شام کے وقت مسجد جاتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ضیافت تیارکرتا ہے، جب بھی وہ صبح یا شام کے وقت مسجد جاتاہے۔"*
_*(اللہ تبارک و تعالی اپنے گھر آنے والوں کو بہت زیادہ نوازتا ہے اور ان کی عزت افزائی کرتا ہے۔ مسجدوں سے دور رہنے والا شخص بے شمار بھلائیوں، فضیلتوں، اجر و ثواب اور اللہ تعالی کی جانب سے تیار کردہ ضیافت سے محروم رہ جاتا ہے۔ اللہﷻ ہمیں مسجدوں کی برکات سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)*_
❤️
2