🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
June 22, 2025 at 11:01 AM
*سنن أبي داؤد # ٦٤١* *Sunnan e Abu Dawood # 641* عَنْ عَائِشَةَ، *عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ لَا يَقْبَلُ اللهُ صَلَاةَ حَائِضٍ إِلَّا بِخِمَارٍ .* ‏‏‏‏‏ Narrated Aishaؓ: *The Prophet ﷺ said, “Allah does not accept the prayer of a woman who has reached puberty unless she wears a veil (or shawl).”* حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بالغہ عورت کی نماز بغیر اوڑھنی (خِمار) کے اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا۔“* _*(خِمار وہ اوڑھنی ہے جو سر پر لی جاتی ہے، اور سورة النور آیت 31 میں اس سے سینہ بھی ڈھانپنے کا حکم ہے۔ نماز میں عورت کیلئے پورے ستر کے ساتھ حجاب بھی ضروری ہے، جس میں سے بال اور جسم کے خدوخال نظر نہ آئیں۔ سورة الأعراف آيت 31 میں نماز کیلئے اچھے لباس اور زینت کے ساتھ تیار ہونے کا حکم ہے؛ گویا اوڑھنی بالغ عورت کی زینت ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں صحیح فہم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)*_
👍 🤲 2

Comments