زرمبش اردو | 🎙ZBC
زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 21, 2025 at 02:59 PM
بریکنگ نیوز: کوئٹہ-نوشکی شاہراہ پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے اور ہر آنے و جانے والے گاڑیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد بڑی تعداد میں بھاری ہتھیاروں سے لیس ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ https://x.com/ZrumbeshUrdu/status/1936438537756524875?t=04A8xoN1F6ILofbMymNRCw&s=19
❤️ 💞 😢 7

Comments