زرمبش اردو | 🎙ZBC
زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 21, 2025 at 05:56 PM
ڈولیجی، جھاؤ میں پاکستانی فوجی پوسٹ  پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف ہفتہ: 21 جون 2025 / زرمبش اردو https://urdu.zrumbesh.com/19464/ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 20 جون 2025 کو شام کے وقت آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں قائم قابض  پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے چوکی کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
❤️ 🇩🇯 🐖 👍 🖕 5

Comments