زرمبش اردو | 🎙ZBC
زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 21, 2025 at 06:48 PM
قلات میں فائرنگ سے سب انسپکٹر فدا احمد ہلاک ہوگئے ہفتہ: 21 جون 2025 / زرمبش اردو https://urdu.zrumbesh.com/19470/ بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر فدا احمد ولد خان محمد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، وہ اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال قلات منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور مزید کارروائی جاری ہے۔
Image from زرمبش اردو | 🎙ZBC: قلات میں فائرنگ سے سب انسپکٹر فدا احمد ہلاک ہوگئے  ہفتہ: 21 جون 2025 /...
❤️ 👍 🖐 🖕 😢 5

Comments