
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 19, 2025 at 06:54 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
تل ابیب:---
عبرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی میزائلوں میں سے ایک نے بیر شیبہ کے سوروکا ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ حملے کا اصل ہدف آئی ڈی ایف کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس (IDF C4I) کا بڑا ہیڈ کوارٹر اور گاو یام ٹیکنالوجی پارک میں آرمی انٹیلی جنس کیمپ تھا، جو ہسپتال سے ملحق ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
❤️
3