KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 08:18 PM
                               
                            
                        
                            *KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*🛑 نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ !*
*حکومت کا غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکاؤنٹس، بجلی و گیس کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی کی کمیٹی نے منظوری دی، ایف بی ار کو سیو گارڈز شامل کرنے کی ہدایت۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n