KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 19, 2025 at 08:24 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے 20 کروڑ موبائل صارفین کا سنگِ میل عبور ہونے پر 200 خواتین کو موبائل فون مفت دینے کا اعلان کیا گیا۔* *اس سلسلے میں اسلام آباد میں 200 موبائل فون مفت دینے کے لیے قرعہ اندازی کی گئی، تقریب سے وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نوجوان نسل اس وقت سب سے بڑا اثاثہ ہے، کوشش ہے کہ تیز ترین اور پائیدار انٹرنیٹ ہر شہری کو فراہم کریں، کوشش ہے جلد از جلد اسپیکٹرم کی نیلامی کرائی جائے۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

Comments