KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 19, 2025 at 08:24 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔* *آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 460 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 394 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرر کم ہو کر 3 ہزار 372 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
👍 1

Comments