KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 20, 2025 at 11:49 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 ضلع ملیر پولیس، کراچی* *16 جون 2025* *شاہ لطیف پولیس نے شہر قائد کے مختلف تھانوں میں بھتہ خوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز، شہریوں سے لوٹ مار سمیت قتل کے سنگین درج مقدمات میں ملوث مطلوب ملزم فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہوگیا۔* *ملزم نوید عرف کپی لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا گروپ کا خاص کارندہ تھا، ملزم شہر قائد میں تاجر برداردی سمیت بلڈرز کو بھتے کی پرچیاں اور بھتہ وصولی میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔* *ملزم نے لیاری گینگ وار کے چند کارندوں کیساتھ ملکر شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں وارداتوں کے لئے اپنا بھی گینگ بنارکھا تھا، شاہ لطیف پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر ملزم کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر پکٹس قائم کررکھی تھیں۔* *ملزم نوید کپی نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ اور فرار ہونے کی کوشش کی اور فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا، ملزم نوید عرف کپی کی سی ٹی ڈی کی جانب سے بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی۔* *شاہ لطیف پولیس نے ہلاک ملزم نوید عرف کپی سے1 عدد 9mm مائوزر و ایمونیشن، 1 عدد 223 رائفل بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور رقم برآمد کی ہے۔* *ملزم نوید عرف کپی 2009 سے کرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، شاہ لطیف پولیس ملزم نوید عرف کپی سے برآمد اسلحے کو فارنزک کے لئے روانہ کررہی ہے۔* *ہلاک ملزم نوید عرف کپی کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے* *Criminal Record:* *1.FIR:448/11 U/s:353/324/34* *PS:CTD* *2.FIR:27/23 U/s:4/5 EXP 7ATA* *PS:Mochko* *3.FIR:28/23 U/s:23(i)-A* *PS:Mochko* *4.FIR:333/21 U.s:147/148/149/427/504/506* *PS:Pak Colony* *5.FIR:18/21 U/s:324/34* *PS:Pak Colony* *6.FIR:199/21 U/s:302/34* *PS:Pak Colony* *7.FIR:95/20 U/s:324/34* *PS:Pak Colony* *8.FIR:106/20 U/s:302/34* *PS:Pak Colony* *9.FIR:132/20 U/s:302/34* *PS:Pak Colony* *10.FIR:108/20 U/s:23(I)-A* *PS:CTD* *11.FIR:109/20 U/s:6/9-C* *PS:CTD* *12.FIR:39/15 U/s:324/353/427/34* *PS:Khair Pur* *13.FIR:40/15 U/s:23(i)-A* *PS:Khair Pur* *14.FIR:279/2009 U/s:353/324/34* *PS:Pak Colony* *15.FIR:107/20 U/s:4/5 EXP 7ATA* *PS:CTD* *ہلاک ملزم نوید عرف کپی پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مفرور تھا۔ ہلاک ملزم کے گینگ کے دیگر کارندوں کی گرفتاری کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس اطلاعات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔* *ترجمان ملیر پولیس* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
👍 😂 3

Comments