
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 20, 2025 at 06:16 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*🛑 کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس کی چابیاں حج پر لے گئے؟ دفتر نہ کھلنے پر تنازع کھڑا ہوگیا*
*قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ مبینہ طور پر گورنر ہاؤس کا دفتر نہ کھولے جانے پر امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد نہیں کرسکے، قائم مقام گورنر نے صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے انہیں دفتر استعمال کرنے کی اجازت دےدی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
