
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 06:43 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*قائدِ اعظم نے ملاقات کے دوران کیلئے پیغامات دئے تھے جو وقت آنے پر بتاؤں گا*
پاکستان ٹیلی ویژن کے سینیئر اداکار فیصل رحمان نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ بچپن میں انکی بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح سے ملاقات ہوئی تھی۔ فیصل رحمان نے پوڈکاسٹ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے قائد اعظم سے 10 سے 12 سال کی عمر کے درمیان ملاقات کی تھی جو 1947 کے اختتام یا پھر 1948 کے اوائل میں ہوئی تھی۔ فیصل رحمان نے دعویٰ کیا کہ لاقات کے دوران بانی پاکستان نے انہیں قوم کے لیے متعدد پیغامات بھی دیے جو کہ وہ وقت آنے پر قوم کو بتائیں گے۔ فیصل رحمان نے مزید کہا کہ وہ جلد 89 برس کے ہوجائیں گے، وہ اپنی صحت مند زندگی سے متعلق بھی اپنے مداحوں کو ٹپس دیں گے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
