
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 06:43 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*لاہور میں جلد پانی کے میٹرز لگائے جائیں گے، واسا*
واسا حکام کے مطابق لاہور میں جلد پانی کےمیٹرز لگائے جائیں گے۔
لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کیس کی سماعت کے دوران واسا حکام نے عدالت کو بتایا کہ لاہور میں جلد پانی کے میٹرز لگائے جائیں گے۔ واسا نے پانی کا میٹر بطور نمونہ عدالت میں پیش کردیا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
